Audios By Category

اس پروگرام کی منفرد بات یہ ہے کہ اس میں برصغیر میں پہلا بامحاورہ اردو ترجمہ جو کہ امام الہند حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ کے صاحبزادے حضرت شاہ عبد القادر محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ کا ترجمہ " موضح القرآن" کا سلسلہ وار مطالعہ کیا جائے گا. اس کے بعد کوئی ترجمہ اس ترجمہ سے استفادہ کے بغیر نہیں کیا گیا.

سلسلہ محاضرات احادیث فتن اور علامات قیامت کا صحیح فہم

Audios By Speaker